سورۃ المعارج 70:37
عَنِ ٱلۡيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)
Giroh (crowds) dar giroh(crowds) tumhari taraf daude chale aa rahe hain
دائیں اور بائیں سے غول در غول۔
دائیں اور بائیں سے گروہ درگروہ
دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..
دائیں سے اور بائیں سے گروہ درگروہ
داہنے سے اور بائیں سے غول کے غول
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں؟