سورۃ المعارج 70:36
فَمَالِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ قِبَلَكَ مُهۡطِعِينَ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں
Pas aey Nabi , kya baat hai ke yeh munkirin dayein(left) aur bayein(right) se
تو (اے نبی ﷺ !) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ آپ کی طرف دوڑے چلے آتے ہیں۔
” پس اے نبی ! کیا بات ہے کہ یہ منکرین تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں ؟ “
پس کافروں کو کیاہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں.
پھر ان منکروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ تمھاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں
پھر کیا ہوا ہے منکروں کو تیری طرف دوڑتے ہوئے آتے ہیں
پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،