سورۃ المعارج 70:5
فَٱصۡبِرۡ صَبۡرٗا جَمِيلًا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
Pas aey Nabi, sabr karo, shaista sabr
تو آپ ﷺ بڑی خوبصورتی سے صبر کیجیے۔
پس اے نبی صبر کرو ، شائستہ صبر۔
پس تو اچھی طرح صبر کر.
پس تم صبر کرو،بھلی طرح کا صبر
سو تو صبر کر بھلی طرح کا صبر کرنا
پس اے نبیؐ ، صبر کرو، شائستہ صبر۔