quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المعارج 70:4

تَعۡرُجُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيۡهِ فِي يَوۡمٖ كَانَ مِقۡدَارُهُۥ خَمۡسِينَ أَلۡفَ سَنَةٖ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Malaika (angels) aur rooh(Jibrael) uske huzoor chadh kar jatey hain ek aise din mein jiski miqdar pacchas (fifty) hazar saal hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
چڑھتے ہیں فرشتے اور روح اس کی جانب ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ملائکہ اور روح اس کے حضور ﷺ چڑھ کر جاتے ہیں۔ ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس کی طرف فرشتے اور جبریل چڑھ کر جاتے ہیں ، ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
چڑھیں گے اُسکی طرف فرشتے اور روح اُس دن میں جس کا لنباؤ پچاس ہزار برس ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ملائکہ اور رُوح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار  پچاس ہزار سال ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں