quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:16

وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unmein chand ko noor aur suraj ko chiraag banaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ان کے اندر اس نے چاند کو روشنی اور سورج کو (درخشاں) چراغ بنا یا !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ان میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان میں چاند کو نور اورسورج کو چراغ بنایا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور رکھا چاند کو اُن میں اجالا اور رکھا سورج کو چراغ جلتا ہوا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں