quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:17

وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتٗا ﴿١٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Allah ne tumko zameen se ajeeb tarah ugaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اللہ نے تمہیں اگایا ہے زمین سے جیسے (سبزہ) اُگایا جاتا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے (اور پیدا کیا ہے).
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اللہ نے تم کو زمین سے خاص اہتمام سے اگایا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اللہ نے اگایا تمکو زمین سے جما کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اُگایا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں