quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ نوح 71:24

وَقَدۡ أَضَلُّواْ كَثِيرٗاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّـٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلٗا ﴿٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Inhon ne bahut logon ko gumraah kiya hai, aur tu bhi in zalimon ko gumrahi ke siwa kisi cheez mein tarakki na de
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور انہوں نے تو بہتوں کو بہکا دیا ہے۔ اور (اے اللہ !) اب ُ تو ان ظالموں کے لیے سوائے گمراہی کے اور کسی چیز میں اضافہ نہ فرما !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے ، اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراه کیا (الٰہی) تو ان ﻇالموں کی گمراہی اور بڑھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے بہت لوگوں کو بہکادیا اور اب تو ان گمراہوں کی گمراہی میں ہی اضافہ کر
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بہکا دیا بہتوں کو اور تو نہ زیادہ کرنا (کریو) بے انصافوں کو مگر بھٹکنا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تُو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں