سورۃ المزمل 73:3
نِّصۡفَهُۥٓ أَوِ ٱنقُصۡ مِنۡهُ قَلِيلًا ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
Aadhi Raat
(یعنی) اس کا آدھا یا اس سے تھوڑا کم کر لیجیے۔
آدھی رات یا اس سے کچھ کم کرلو ،
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے.
آدھی رات یا اس سے کچھ کم کردو
آدھی رات یا اُس میں سے کم کر دے تھوڑا سا
آدھی رات، یا اس سے تھوڑا کم