سورۃ المزمل 73:4
أَوۡ زِدۡ عَلَيۡهِ وَرَتِّلِ ٱلۡقُرۡءَانَ تَرۡتِيلًا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
Ya issey kuch kam karlo ya issey kuch zyada badha do, aur Quran ko khoob tehar tehar kar padho
یا اس پر تھوڑا بڑھا لیں اور ٹھہر ٹھہر کر قرآن پڑھتے جایئے۔
یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو ، اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔
یا اس پر بڑھا دے اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر.
یا اس سے کچھ بڑھا دو، اورقرآن کو ٹھہرٹھہر کر پڑھو
یا زیادہ کر اُس پر اور کھول کھول کر پڑھ قرآن کو صاف
یا اس سے کچھ کم کر لو، یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا دو، اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔