سورۃ المزمل 73:8
وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ إِلَيۡهِ تَبۡتِيلٗا ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
Apne Rubb ke naam ka zikr kiya karo aur sabse katt kar usi ke ho raho
اور آپ ﷺ اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کریں اور ہر طرف سے کٹ کر بس اسی کے ہو رہیں۔
اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہورہو۔
تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہوجا.
اور اپنے رب کا نام یاد کرو اور اس کی طرف متوجہ ہوجاؤ سب سے الگ ہوکر
اور پڑھے جا نام اپنے رب کا اور چھوٹ کر آ اسکی طرف سب سے الگ ہو کر
اپنے ربّ کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو