سورۃ المدثر 74:12
وَجَعَلۡتُ لَهُۥ مَالٗا مَّمۡدُودٗا ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور مال کثیر دیا
Bahut sa maal usko diya
اور اسے میں نے بہت سا مال دیا پھیلا ہوا۔
بہت سا مال اس کو دیا ،
اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے.
اور اس کو بہت سامال دیا
اور دیا میں نے اُسکو مال پھیلا کر
بہت سا مال اُس کو دیا