سورۃ المدثر 74:13
وَبَنِينَ شُهُودٗا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
Uske saath hazir rehne waley bete diye
اور نگاہوں کے سامنے رہنے والے بیٹے دیے۔
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیئے ،
اور حاضر باش فرزند بھی.
اور پاس رہنے والے بیٹے
اور بیٹے مجلس میں بیٹھنے والے
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے،