سورۃ المدثر 74:14
وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمۡهِيدٗا ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
Aur uske liye riyasat ki raah hamwaar ki
اور میں نے اس کے لیے ہر قسم کا سامان خوب اچھی طرح سے تیار کردیا۔
اور اس کے لئے ریاست کی راہ ہموار کی ،
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.
اور سب طرح کاسامان اس کے لیے مہیا کردیا
اور تیاری کر دی اُسکے لئے خوب تیاری
اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی