سورۃ المدثر 74:26
سَأُصۡلِيهِ سَقَرَ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
Anqareeb main usey dozakh mei jhonk dunga
میں عنقریب اسے ڈالوں گا سقر (دوزخ) میں !
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.
میں اس کو عنقریب دوزخ میں داخل کروں گا
اب اُسکو ڈالوں گا آگ میں
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا