سورۃ المدثر 74:27
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سَقَرُ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
Aur tum kya jaano ke kya hai woh dozakh
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ سقر کیا ہے ؟
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ ؟
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
اور تم کیاجانو کہ کیا ہے دوزخ
اور تو کیا سمجھا کیسی ہے وہ آگ
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟