سورۃ المدثر 74:25
إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا قَوۡلُ ٱلۡبَشَرِ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
Yeh to ek Insani kalaam hai
یہ نہیں ہے مگر انسان کا کلام۔
یہ تو ایک انسانی کلام ہے۔
سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے.
یہ تو بس آدمی کا کلام ہے
اور کچھ نہیں یہ کہا ہوا ہے آدمی کا
یہ تو ایک انسانی کلام ہے۔