سورۃ المدثر 74:28
لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
Na baqi rakhey na chodey
وہ نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ چھوڑے گی !
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے۔
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.
نہ باقی رہنے دے گی اور نہ چھوڑے گی
نہ باقی رکھے اور نہ چھوڑے
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے۔