سورۃ المدثر 74:47
حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلۡيَقِينُ ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
Yahan tak ke humein us yaqeeni cheez se saabqa pesh aa gaya”
یہاں تک کہ ہمیں موت نے آلیا۔
یہاں تک کہ ہمیں اس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا “۔
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.
یہاں تک کہ وہ یقینی بات ہم پر آگئی
یہاں تک یہ آ پہنچی ہم پر وہ یقینی بات
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“