سورۃ المدثر 74:48
فَمَا تَنفَعُهُمۡ شَفَٰعَةُ ٱلشَّـٰفِعِينَ ﴿٤٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
Us waqt sifarish karne walon ki sifarish unke kisi kaam na ayegi
تو اب ان کے لیے نفع بخش نہیں ہوگی شفاعت کرنے والوں کی کوئی شفاعت۔
اس وقت سفارش کرنے والوں کی کوئی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.
تو ان کو شفاعت کرنے والوں کی شفاعت کچھ فائدہ نہ دے گی
پھر کام نہ آئے گی اُنکے سفارش سفارش کرنے والوں کی
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی۔