سورۃ المدثر 74:6
وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
Aur ehsan na karo zyada hasil karne keliye
اور زیادہ لینے کے لیے کسی پر احسان نہ کیجیے۔
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لئے
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
اور ایسا نہ کرو کہ احسان کرو اور بہت بدلہ چاہو
اور ایسا نہ کر کہ احسان کرے اور بدلا بہت چاہے
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے۔