سورۃ المدثر 74:53
كَلَّاۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
Hargiz nahin, Asal baat yeh hai ke yeh aakhirat ka khauf nahin rakhtey
ہرگز نہیں ! اصل بات یہ ہے کہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔
ہرگز نہیں ، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔
ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.
ہرگز نہیں ،بلکہ یہ لوگ آخرت سے نہیں ڈرتے
ہرگز نہیں پر وہ ڈرتے نہیں آخرت سے
ہر گز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔