سورۃ القيامة 75:12
إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمُسۡتَقَرُّ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
Us roz terey Rubb hi ke samney jaakar theharna hoga
اس روز تمہارے ربّ ہی کے حضور میں جا کر کھڑے ہونا ہے۔
اس روز تیرے رب ہی کے سامنے جاکر ٹھہرنا ہوگا۔
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.
اس دن تیرے رب ہی کے پاس ٹھکانا ہے
تیرے رب تک ہے اُس دن جا ٹھہرنا
اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگا