سورۃ القيامة 75:19
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
Phir iska matlab samjha dena bhi hamarey zimmey hai
پھر ہمارے ہی ذمے ہے اس کو واضح کردینا بھی۔
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ہی ذمہ ہے
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.
پھر ہمارے اوپر ہے اس کو بیان کردینا
پھر مقرر ہمارا ذمہ ہے اُسکو کھول کر بتلانا
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ہی ذمّہ ہے