سورۃ القيامة 75:24
وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذِۭ بَاسِرَةٞ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
Aur kuch chehrey udas hongey
اور بہت سے چہرے اس روز اترے ہوئے ہوں گے۔
اور کچھ چہرے اداس ہوں گے
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.
اور کچھ چہرے اس دن اداس ہوں گے
اور کتنے منہ اُس دن اداس ہیں
اور کچھ چہرے اداس ہوں گے