quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القيامة 75:25

تَظُنُّ أَن يُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةٞ ﴿٢٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur samajh rahey hongey ke unke saath qamar-todh bartao hone wala hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان کو یقین ہوگا کہ اب ان کے ساتھ کمرتوڑ سلوک ہونے و الا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ برتاﺅ ہونے والا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
گمان کررہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑدینے والا معاملہ کیاجائے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
خیال کرتے ہیں کہ اُن پر وہ آئے جس سے ٹوٹے کمر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں