سورۃ القيامة 75:27
وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے
Aur kaha jayega ke hai koi jhaad phook karne wala
اور کہا جاتا ہے کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ؟
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ،
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟
اور کہاجائے گا کہ کون ہے جھاڑ پھونک کرنے والا
اور لوگ کہیں کون ہے جھاڑنے والا
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھُونک کر نے والا،