سورۃ القيامة 75:36
أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًى ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
Kya Insan ne yeh samajh rakkha hai ke woh yunhi mohmal (left alone, unquestioned )chodh diya jayega
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا ؟
” کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھو ڑدیا جائے گا ؟
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.
کیا انسان خیال کرتا ہے کہ وہ بس یوں ہی چھوڑدیا جائے گا
کیا خیال رکھتا ہے آدمی کہ چھوٹا رہے گا بے قید
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یُونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟