سورۃ القيامة 75:6
يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
“Puchta hai” aakhir kab aana hai woh qayamat ka din
وہ پوچھتا ہے : کب آئے گا قیامت کا دن ؟
پوچھتا ہے : ” آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن ؟ “
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.
وہ پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا
پوچھتا ہے کب ہو گا دن قیامت کا
پوچھتا ہے”آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟“