سورۃ الانسان 76:26
وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَٱسۡجُدۡ لَهُۥ وَسَبِّحۡهُ لَيۡلٗا طَوِيلًا ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
Raat ko bhi uske huzoor sajda raiz ho, Aur raat ke taveel auqat mein uski tasbeeh karte raho
اور رات کے ایک حصے میں اس کے لیے سجدہ کیا کیجیے اور رات کے بڑے حصے میں اس کی تسبیح کیا کیجیے۔
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو اور رات کے طویل اوقات میں اس کی تسبیح کرتے رہو “۔
اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر.
اور رات کوبھی اس کوسجدہ کرواور اس کی تسبیح کرو رات کے طویل حصہ میں
اور کسی وقت رات کو سجدہ کر اُسکو اور پاکی بول اُسکی بڑی رات تک
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو۔