سورۃ الانسان 76:25
وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗا ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
Apne Rubb ka naam subh-o-shaam yaad karo
اور اپنے رب کے نام کا ذکر کیجیے صبح و شام۔
اپنے رب کا نام صبح وشام یاد کرو ،
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.
اور اپنے رب کانام صبح وشام یادکرو
اور لیتا رہ نام اپنے رب کا صبح اور شام
اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو