سورۃ الانسان 76:5
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسٖ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
Neik log (jannat mein) sharaab ke aisey sagar piyenge jinmein aabey kafoor ki aamezish (mixture) hogi
یقینا نیکوکار بندے ایسی شراب کے جام نوش کریں گے جس میں کافور کی ملونی ہوگی۔
نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی۔
بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.
نیک لوگ ایسے پیالے سے پئیں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
البتہ نیک لوگ پیتے ہیں پیالہ جس کی ملونی ہے کافور
نیک لوگ (جنّت میں)شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی