سورۃ الانسان 76:8
وَيُطۡعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسۡكِينٗا وَيَتِيمٗا وَأَسِيرًا ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
Aur Allah ki muhabbat mein miskeen aur yateem aur qaidi ko khana khilate hain
اور وہ کھانا کھلاتے ہیں اللہ کی محبت میں مسکین کو یتیم کو اور قیدی کو۔
اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدکو کھانا کھلاتے ہیں
اور اللہ تعالیٰ کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین، یتیم اور قیدیوں کو.
اور اس کی محبت پر کھانا کھلاتے ہیں محتاج کو اور یتیم کواور قیدی کو
اور کھلاتے ہیں کھانا اُسکی محبت پر محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو
اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں