سورۃ المرسلات 77:10
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
Aur pahad dhunak daaley jayengey (blown away)
اور جب پہاڑ (ریت بنا کر) اُڑا دیے جائیں گے۔
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے ،
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.
اورجب پہاڑ ریزہ ریزہ کردئے جائیں گے
اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے