سورۃ المرسلات 77:11
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
Aur Rasoolon ki haziri ka waqt aa pahunchega (us roz woh cheez waqey ho jaeygi)
اور جب رسولوں ؑ (کے کھڑے ہونے) کا وقت آپہنچے گا۔
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی)
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.
اورجب پیغمبر وقتِ معین پر جمع کيے جائیں گے
اور جب رسولوں کا وقت مقرر ہو جائے
اور رسُولوں کی حاضری کا وقت آپہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہوجائے گی)