سورۃ المرسلات 77:12
لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
Kis roz ke liye yeh kaam utha rakha gaya hai
(یہ معاملہ) کس دن کے لیے موخر کیا گیا ہے ؟
کس روز کے لئے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے ؟
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
کس دن کے لیے وہ ٹالے گئے ہیں
کس دن کے واسطے ان چیزوں میں دیر ہے
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟