سورۃ المرسلات 77:16
أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
Kya humne aglon ko halaq nahin kiya
کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا ؟
” کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا ؟
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا
کیا ہم نے نہیں مار کھپایا پہلوں کو
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟