سورۃ المرسلات 77:19
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
Tabahi hai us din jhutlaney walon ke liye
(ہلاکت اور) بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔
تباہی ہے ان دن جھٹلانے والوں کے لئے “۔
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.
خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے
خرابی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کی
تباہی ہے اُس دن جھُٹلانے والوں کے لیے۔