سورۃ المرسلات 77:20
أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
Kya humne ek hakeer pani se tumhein paida nahin kiya
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا ؟
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا.
کیا ہم نے تم کو ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا
کیا ہم نے نہیں بنایا تمکو ایک بے قدر پانی سے
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا