quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المرسلات 77:23

فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ ﴿٢٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
To dekho , hum ispar qadir thay, pas hum bahut acchi qudrat rakhne waley hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو ہم نے اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی اچھے ہیں اندازہ مقرر کرنے والے !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو دیکھو ، ہم اس پر قادر تھے ، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھرہم نے ایک اندازہ ٹھہرایا، ہم کیسا اچھا اندازہ ٹھہرانے والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر ہم اُسکو پورا کر سکے سو ہم کیا خوب سکت والے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے ، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں