سورۃ المرسلات 77:34
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
Tabahi hai us roz jhutlaney walon ke liye
(ہلاکت اور) بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے “۔
آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے.
اس دن خرابی ہے جھٹلانے والوں کے لیے
خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کی
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے