سورۃ المرسلات 77:33
كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
(Jo uchalti hui yun mehsus hongi )goya ke woh zard ount (camel) hai
(یا) جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں۔
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں۔
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.
زرد اونٹوں کی مانند
گویا وہ اونٹ ہیں زرد
(جو اُچھلتی ہوئی یُوں محسُوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اُونٹ ہیں۔