سورۃ المرسلات 77:36
وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
Aur na unhein mauka diya jaeyga ke koi uzr(excuse) pesh karein
اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ کوئی عذر تراشیں۔
اور نہ انہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں۔
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.
اور نہ ان کو اجازت ہوگی کہ وہ عذر پیش کریں
اور نہ اُنکو حکم ہو کہ توبہ کریں
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عُذر پیش کریں۔