سورۃ المرسلات 77:44
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
Hum neik logon ko aisi hi jaza detay hain
یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں اپنے محسن بندوں کو۔
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
ہم یونہی دیتے ہیں بدلا نیکی والوں کو
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں