سورۃ المرسلات 77:43
كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿٤٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
Khao aur piyo mazey se apne un aamal ke siley mein jo tum karte rahey ho
(اور ہم ان سے کہہ دیں گے) کھائو پیو مزے سے رچتا پچتا ان اعمال کے انعام کے طور پر جو تم کرتے رہے تھے۔
کھاﺅ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔
(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.
مزے کے ساتھ کھاؤ اور پیواس عمل کے بدلے میں جو تم کرتے تھے
کھاؤ اور پیو مزے سے بدلا اُن کاموں کا جو تم نے کئے تھے
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو