سورۃ النبإ 78:10
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رات کو پردہ مقرر کیا
Aur raat ko purdah posh
اور رات کو ہم نے بنا دیا ڈھانپ لینے والی۔
اور رات کو پردہ پوش
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.
اور ہم نے رات کو پردہ بنایا
اور بنایا رات کو اوڑھنا
اور رات کو پردہ پوش