سورۃ النبإ 78:11
وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا
Aur din ko muaash ka waqt banaya
اور دن کو ہم نے بنا دیا معاش (کی جدوجہد) کے لیے۔
اور دن کو معاش کا وقت بنایا
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.
اور ہم نے دن کو معاش کا وقت بنایا
اور بنایا دن کمائی کرنے کو
اور دن کو معاش کا وقت بنایا،