سورۃ النبإ 78:17
إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتٗا ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک فیصلہ کا دن مقرر ہے
Beshak faisley ka din ek mukarrar waqt hai
یقینا فیصلے کا دن ایک معین وقت ہے۔
” بیشک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.
بے شک فیصلہ کا دن ایک مقرر وقت ہے
بیشک دن فیصلے کا ہے ایک وقت ٹھہرا ہوا
بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے