سورۃ النبإ 78:18
يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجٗا ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے
Jis roz soor mei phook maar di jayegi tum fauj dar fauj nikal aaogey
جس دن پھونکا جائے گا صور میں تو تم سب چلے آئو گے فوج در فوج۔
جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی ، تم فوج در فوج نکل آﺅ گے۔
جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.
جس دن صور پھونکا جائے گا، پھر تم فوج درفوج آؤگے
جس دن پھونکی جائے صور پھر تم چلے آؤ جٹ کے جٹ
جس روز صور میں پھُونک ما ر دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آوٴ گے۔