quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النبإ 78:20

وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ﴿٢٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur pahad chalaye jayenge yahan tak ke woh saraab(mirage) ho jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور پہاڑ چلا دیے جائیں گے تو وہ ہوجائیں گے چمکتی ہوئی ریت۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہوجائیں گے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وه سراب ہو جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور پہاڑ چلادئے جائیں گے تو وہ ریت کی طرح ہو جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور چلائے جائیں گے پہاڑ تو ہو جائیں گے چمکتا ریتا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں