سورۃ النبإ 78:19
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبٗا ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
Aur aasmaan khol diya jayega hatta ke woh darwaze hi darwaze ban kar reh jayega
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے بن جائیں گے۔
اور آسمان کھول دیا جائے گا ، حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.
اور آسمان کھول دیاجاے گا، پھر اس میں دروازے ہی دروازے ہوجائیں گے
اور کھولا جائے آسمان تو ہو جائیں اس میں دروازے
اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا